کوہ رحمت

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - رحمت کا پہاڑ، جبل رحمت، مکہ معظمہ کے پاس ایک پہاڑی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - رحمت کا پہاڑ، جبل رحمت، مکہ معظمہ کے پاس ایک پہاڑی۔